فہم قرآن کے ضابطے
اس کتاب کی تیاری میں مکمل تحقیق، ترتیب اور محنت کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ تصنیف سے قبل اس موضوع پر موجودہ لٹریچر کا بغور مطالعہ کیا گیا تاکہ ایک جامع، مؤثر اور عمدہ اسلوب کی حامل کتاب پیش کی جا سکے۔
کتاب کی تیاری میں عربی، اردو اور فارسی کی مستند کتابوں کے علاوہ کئی معتبر ویب سائٹس سے بھی استفادہ کیا گیا۔ یہ کتاب قرآن مجید کے ایک نہایت اہم موضوع "عقائد و نظریات" پر مبنی ہے، اس لیے درج ذیل نکات کو مدِنظر رکھا گیا ہے
- ہر عقیدے کو وضاحتی اور مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
- قرآنی اصطلاحات کی تعریف اور پس منظر بیان کیا گیا ہے۔
- متعلقہ آیات و شبہات کا مفصل جواب دیا گیا ہے۔
- تفسیرات اور دلائل کے ساتھ ساتھ 321 آیات شامل کی گئی ہیں۔
- مشہور مفسر مفتی احمد یار خان نعیمیؒ کی کتاب "علم القرآن" سے بھرپور استفادہ کیا گیا ہے۔
- کتاب کو تعلیمی نصاب (درجہ ثالثہ و رابعہ) کی سطح کے مطابق لکھا گیا ہے۔
- مقدمہ، دو بنیادی حصے، مشقیں، فرہنگ اور حواشی بھی شامل کیے گئے ہیں۔
- تمام آیات کا ترجمہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خانؒ کے ترجمہ "کنز الایمان" سے لیا گیا ہے۔
شیخِ طریقت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے اردو نام "فہم قرآن کے ضابطے" تجویز فرمایا، جبکہ عربی نام "الامعان فی فہم القرآن" اور انگریزی نام "The Rules of Understanding the Glorious Qur'an" رکھا گیا ہے۔

250
فہم قرآن کے ضابطے
250Paperback
Product Details
ISBN-13: | 9789697226856 |
---|---|
Publisher: | Maktaba Tul Madinah |
Publication date: | 07/20/2025 |
Pages: | 250 |
Product dimensions: | 5.50(w) x 8.50(h) x 0.68(d) |
Language: | Urdu |