قبر سے سرگوشیاں ایک سنسنی خیز ناول کا سلسلہ (سیریز) ہے جس میں ایک فرد (مرد/عورت) جو مر رہا ہے مگر اسے اپنے دشمنوں سے انتقام لینا ہے۔ اس کے لئے وہ اے ائی کی مدد سے پروگرامنگ کرکے اپنی موت کے بعد ایک ایک کو چن چن کر موت کے گھاٹ اتارتا ہے ۔۔۔ اپنی نوعیت کی بالکل نئی، انوکھی ناول کا سلسلہ۔ ہر حصے میں الگ اور منفرد سنسنی خیز ناول ہیں۔ اس کے اب تک سات حصے شائع ہوچکے ہیں۔

قبر سے سرگوشیاں 3، قتل، سائنس فکشن، سنسنی خی&
114

114Paperback
Product Details
ISBN-13: | 9798231786442 |
---|---|
Publisher: | Muhammad Amin Rana Shekhani. Karachi-Pk. |
Publication date: | 08/17/2025 |
Series: | قبر سے سرگوشیاں , #3 |
Pages: | 114 |
Product dimensions: | 5.50(w) x 8.50(h) x 0.27(d) |
Language: | Urdu |